QR CodeQR Code

لاہور، گڑھی شاہو سے مشکوک افغان شہری گرفتار، سی ٹی ڈی کے حوالے

29 Dec 2021 20:20

زیر حراست سیف الرحمان کابل کا رہائشی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مشتبہ شخص ایک ماہ کے دوران متعدد بار رہائش تبدیل کر چکا ہے اور سیف الرحمان کو مزید تحقیقات کیلئے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گڑھی شاہو سے پولیس نے مشکوک سرگرمیوں پر افغان باشندے کو حراست میں لیکر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گڑھی شاہو سے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس نے مشکوک سرگرمیوں پر افغان باشندے کو حراست میں لیا۔ زیر حراست سیف الرحمان کابل کا رہائشی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مشتبہ شخص ایک ماہ کے دوران متعدد بار رہائش تبدیل کر چکا ہے اور سیف الرحمان کو مزید تحقیقات کیلئے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 970972

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/970972/لاہور-گڑھی-شاہو-سے-مشکوک-افغان-شہری-گرفتار-سی-ٹی-ڈی-کے-حوالے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org