0
Wednesday 29 Dec 2021 20:20

لاہور، گڑھی شاہو سے مشکوک افغان شہری گرفتار، سی ٹی ڈی کے حوالے

لاہور، گڑھی شاہو سے مشکوک افغان شہری گرفتار، سی ٹی ڈی کے حوالے
اسلام ٹائمز۔ گڑھی شاہو سے پولیس نے مشکوک سرگرمیوں پر افغان باشندے کو حراست میں لیکر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گڑھی شاہو سے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس نے مشکوک سرگرمیوں پر افغان باشندے کو حراست میں لیا۔ زیر حراست سیف الرحمان کابل کا رہائشی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مشتبہ شخص ایک ماہ کے دوران متعدد بار رہائش تبدیل کر چکا ہے اور سیف الرحمان کو مزید تحقیقات کیلئے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 970972
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش