QR CodeQR Code

فلسطین، غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کر دیا

31 Dec 2021 23:23

فلسطینی مغربی کنارے کے شہر نابلس میں غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کرنے کیبعد دعوی کیا ہے کہ وہ مزاحمتی کارروائی کا ارادہ رکھتا تھا


اسلام ٹائمز۔ فلسطینی مغربی کنارے کے شہر نابلس میں غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی شہری کو سیدھی فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے نابلس کے جیتی نامی علاقے میں ایک فلسطینی جوان کو سیدھی فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد وہ گھنٹوں وقوعے پر پڑا رہا۔ عبری زبان کے صیہونی میڈیا کے مطابق غاصب صیہونیوں نے اس اقدام کے بعد دعوی کیا ہے کہ یہ نہتا فلسطینی جوان مزاحمتی کارروائی کا ارادہ رکھتا تھا۔


خبر کا کوڈ: 971394

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/971394/فلسطین-غاصب-صیہونی-فوجیوں-نے-ایک-اور-فلسطینی-جوان-کو-شہید-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org