QR CodeQR Code

وفاقی وزیر مونس الہیٰ کی ضلعی انتظامیہ کی مذمت

8 Jan 2022 22:42

وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سوال اٹھایا کہ حکومت میں جو لوگ سیاحوں کو آج کے المناک سانحہ کا قصور وار ٹھہرا رہے ہیں وہ خدارا ہوش کریں،


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے اپنی ہی اتحادی حکومت سے سوال اٹھا دیا ہے کہ مری میں کیا اتنی برف پہلی دفعہ پڑی تھی؟، انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت میں جو لوگ سیاحوں کو آج کے المناک سانحہ کا قصور وار ٹھہرا رہے ہیں وہ خدارا ہوش کریں، متاثرین کی امداد میں فوجی جوانوں، مقامی شہریوں اور ہوٹلوں کا کردار قابل تعریف ہے مگر انتظامیہ کی کارکردگی قابل مذمت ہے۔


خبر کا کوڈ: 972605

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/972605/وفاقی-وزیر-مونس-الہی-کی-ضلعی-انتظامیہ-مذمت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org