0
Saturday 8 Jan 2022 22:42

وفاقی وزیر مونس الہیٰ کی ضلعی انتظامیہ کی مذمت

وفاقی وزیر مونس الہیٰ کی ضلعی انتظامیہ کی مذمت
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے اپنی ہی اتحادی حکومت سے سوال اٹھا دیا ہے کہ مری میں کیا اتنی برف پہلی دفعہ پڑی تھی؟، انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت میں جو لوگ سیاحوں کو آج کے المناک سانحہ کا قصور وار ٹھہرا رہے ہیں وہ خدارا ہوش کریں، متاثرین کی امداد میں فوجی جوانوں، مقامی شہریوں اور ہوٹلوں کا کردار قابل تعریف ہے مگر انتظامیہ کی کارکردگی قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ : 972605
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش