QR CodeQR Code

خیبر پولیس کی بڑی کارروائی، 100 کلوگرام چرس برآمد

10 Jan 2022 00:10

پولیس نے خفیہ اطلاع پر شلوبر چوک میں منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 100 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع خیبر پولیس نے تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر چوک میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق باڑہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر شلوبر چوک میں منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 100 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 


خبر کا کوڈ: 972753

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/972753/خیبر-پولیس-کی-بڑی-کارروائی-100-کلوگرام-چرس-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org