QR CodeQR Code

وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

11 Jan 2022 00:18

خیال رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دوسری بار کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شریں مزاری کا کورونا وائرس کے لیے لیا گیا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔ خیال رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دوسری بار کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس سے قبل گذشتہ سال مارچ میں عارف علوی کورونا کا شکار ہوئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 972941

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/972941/وفاقی-وزیر-شیریں-مزاری-کا-کورونا-ٹیسٹ-مثبت-آگیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org