QR CodeQR Code

پسنی، انتظامیہ کی کارروائی، بڑی مقدار میں چرس برآمد

18 Jan 2022 18:11

ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق انہوں نے پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے 37.5 ملین یو ایس ڈالر مالیت کی چرس برآمد کرلی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں چرس برآمد کرلی ہے۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز پسنی کے علاقے برنگولی میں کارروائی کرتے ہوئے 37.5 ملین یو ایس ڈالر مالیت کی 590 کلو گرام چرس برآمد کرکے قبضے میں لے لیا ہے۔ اس معاملے میں مزید کارروائی جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 974294

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/974294/پسنی-انتظامیہ-کی-کارروائی-بڑی-مقدار-میں-چرس-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org