0
Tuesday 18 Jan 2022 18:11

پسنی، انتظامیہ کی کارروائی، بڑی مقدار میں چرس برآمد

پسنی، انتظامیہ کی کارروائی، بڑی مقدار میں چرس برآمد
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں چرس برآمد کرلی ہے۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز پسنی کے علاقے برنگولی میں کارروائی کرتے ہوئے 37.5 ملین یو ایس ڈالر مالیت کی 590 کلو گرام چرس برآمد کرکے قبضے میں لے لیا ہے۔ اس معاملے میں مزید کارروائی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 974294
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش