QR CodeQR Code

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

18 Jan 2022 21:50

ترجمان وزیر اعلیٰ علی تاج کے مطابق خالد خورشید کا کرونا ٹیسٹ  مثبت آیا ہے۔ وزیراعلی خالد خورشید گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں self-isolation میں ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ علی تاج کے مطابق خالد خورشید کا کرونا ٹیسٹ  مثبت آیا ہے۔ وزیراعلی خالد خورشید گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں self-isolation میں ہیں۔ ترجمان کے مطابق اس وقت وزیراعلی کی طبیعت بہتر  ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ کرونا ای او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہوں اور  اپنی مکمل ویکسینیشن  کرائیں۔ 


خبر کا کوڈ: 974329

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/974329/وزیر-اعلی-گلگت-بلتستان-خالد-خورشید-کا-کرونا-ٹیسٹ-مثبت-ا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org