0
Tuesday 18 Jan 2022 21:50

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ علی تاج کے مطابق خالد خورشید کا کرونا ٹیسٹ  مثبت آیا ہے۔ وزیراعلی خالد خورشید گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں self-isolation میں ہیں۔ ترجمان کے مطابق اس وقت وزیراعلی کی طبیعت بہتر  ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ کرونا ای او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہوں اور  اپنی مکمل ویکسینیشن  کرائیں۔ 
خبر کا کوڈ : 974329
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش