QR CodeQR Code

پشاور میں بیک وقت پیدا ہونیوالے 6 بچوں میں سے 4 وفات پا گئے

19 Jan 2022 23:27

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق وفات پانے والوں میں 3 بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے، خاتون کو دو بچیوں کیساتھ اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں دو روز قبل بیک وقت پیدا ہونے والے 6 بچوں میں سے 4 وفات پاگئے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق وفات پانے والوں میں 3 بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے، خاتون کو دو بچیوں کے ساتھ اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ اسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ہاں دو روز قبل 6 بچوں کے پیدائش ہوئی، بچے پیدائشی طور پر کمزور تھے، جن کے بچنے کی امید کم تھی، اس سے والدین کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 974545

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/974545/پشاور-میں-بیک-وقت-پیدا-ہونیوالے-6-بچوں-سے-4-وفات-پا-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org