QR CodeQR Code

داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے، معظم انصاری

22 Jan 2022 10:27

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس نے کہا کہ داعش خراسان گروپ کے لوگوں کو غیرفعال کیا ہے، اس گروپ کے لوگوں کو مکمل ختم نہیں کیا جا سکا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے کیونکہ اس کا کوئی ایک مرکز اور کوئی ایک لیڈر نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا کہ داعش خراسان گروپ کے لوگوں کو غیرفعال کیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اس گروپ کے لوگوں کو مکمل ختم نہیں کیا جا سکا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 974956

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/974956/داعش-خراسان-کالعدم-تحریک-طالبان-سے-مختلف-خطرہ-ہے-معظم-انصاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org