QR CodeQR Code

کوہاٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن ولادت سیدہ فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

26 Jan 2022 00:44

جشنِ ولادت باسعادت دختر رسول خدا (ص) میں یونٹ کے اراکین شریک ہوئے، اس موقع پر جشن کا کیک بھی کاٹا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام جی پی جی سی یونٹ کوہاٹ میں 20 جمادی الثانی جشن آمد پرنور دختر رسولِ خدا ﷺ، زوجہ امیر المومنینؑ، مادر حسنینؑ، مادر آئمہ اہلبیتؑ، ام ابیہا، مرضیہ، راضیہ، شفیعہ، مبارکہ، سیدۃ نساء العالمین صلوات اللہ علیہا کے موقع پر جشنِ ولادت باسعادت کا انعقاد کیا گیا۔جس میں یونٹ کے اراکین شریک ہوئے، اس موقع پر جشن کا کیک بھی کاٹا گیا۔


خبر کا کوڈ: 975590

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/975590/کوہاٹ-ا-ئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-جشن-ولادت-سیدہ-فاطمۃ-الزہرا-س-کا-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org