0
Wednesday 26 Jan 2022 00:44

کوہاٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن ولادت سیدہ فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

کوہاٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن ولادت سیدہ فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام جی پی جی سی یونٹ کوہاٹ میں 20 جمادی الثانی جشن آمد پرنور دختر رسولِ خدا ﷺ، زوجہ امیر المومنینؑ، مادر حسنینؑ، مادر آئمہ اہلبیتؑ، ام ابیہا، مرضیہ، راضیہ، شفیعہ، مبارکہ، سیدۃ نساء العالمین صلوات اللہ علیہا کے موقع پر جشنِ ولادت باسعادت کا انعقاد کیا گیا۔جس میں یونٹ کے اراکین شریک ہوئے، اس موقع پر جشن کا کیک بھی کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ : 975590
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش