QR CodeQR Code

نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی

27 Jan 2022 20:23

کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ کابینہ کمیٹی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ بلدیات فل کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔ ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دیئے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا۔


خبر کا کوڈ: 975891

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/975891/نکاح-نامہ-میں-ختم-نبوت-کا-خانہ-شامل-کرنے-کی-منظوری-دے-دی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org