QR CodeQR Code

گوادر وائن شاپ کو عوامی طاقت سے کھلنے نہیں دینگے، مولانا ہدایت الرحمان

28 Jan 2022 11:22

سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ گوادر کے شراب خانے کو عوامی طاقت سے کھلنے نہیں دینگے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو برادری واضح اعلان کرے کہ وہ وائس اسٹور چاہتے ہیں کہ نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عدالتی فیصلے کے بعد اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر وائن شاپ کو عوامی طاقت سے کھلنے نہیں دینگے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر کی ہندو برادری واضح اعلان کرے کہ وہ وائن اسٹور چاہتے ہیں یا نہیں۔ جو ادارہ اللہ اور رسول کے احکامات کا احترام نہ کرے، اس ادارے کی ہم بھی احترام نہیں کرینگے۔


خبر کا کوڈ: 975987

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/975987/گوادر-وائن-شاپ-کو-عوامی-طاقت-سے-کھلنے-نہیں-دینگے-مولانا-ہدایت-الرحمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org