0
Friday 28 Jan 2022 11:22

گوادر وائن شاپ کو عوامی طاقت سے کھلنے نہیں دینگے، مولانا ہدایت الرحمان

گوادر وائن شاپ کو عوامی طاقت سے کھلنے نہیں دینگے، مولانا ہدایت الرحمان
اسلام ٹائمز۔ حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عدالتی فیصلے کے بعد اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر وائن شاپ کو عوامی طاقت سے کھلنے نہیں دینگے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر کی ہندو برادری واضح اعلان کرے کہ وہ وائن اسٹور چاہتے ہیں یا نہیں۔ جو ادارہ اللہ اور رسول کے احکامات کا احترام نہ کرے، اس ادارے کی ہم بھی احترام نہیں کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 975987
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش