QR CodeQR Code

مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پر پانی پھیر دیا، عمران خان

18 May 2022 15:07

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ جب امریکی حمایت سے حکومت تبدیل کرنے کی سازش کی گئی اوراس کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت کو ہٹایا گیا تو ہم 6 فیصد معاشی شرح نمو کے حصول کے قریب تھے۔


اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ این آر او 2 کو اولین ترجیح بنانے والے مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیر دیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ جب امریکی حمایت سے حکومت تبدیل کرنے کی سازش کی گئی اوراس کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت کو ہٹایا گیا تو ہم 6 فیصد معاشی شرح نمو کے حصول کے قریب تھے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ این آر او 2  کو اپنی اولین ترجیح بنانے والے مجرموں کے اس ٹولے نے میری ٹیم کے کئے گئے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 994859

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/994859/مجرموں-کے-ٹولے-نے-میری-ٹیم-عظیم-کام-پر-پانی-پھیر-دیا-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org