QR CodeQR Code

اسلام آباد میں شرپسندوں کے فساد کی مذمت کرتا ہوں، فضل الرحمٰن

26 May 2022 08:48

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عدالت میں کیے وعدوں سے انحراف پر تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسند بلوائیوں نے جو فساد برپا کیا ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عدالت میں کیے وعدوں سے انحراف پر تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اپنی نگرانی اور مدعیت میں ان بلوائیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرے۔


خبر کا کوڈ: 996138

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/996138/اسلام-ا-باد-میں-شرپسندوں-کے-فساد-کی-مذمت-کرتا-ہوں-فضل-الرحم-ن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org