QR CodeQR Code

بحرین میں نمائشی انتخابات

24 Nov 2022 22:02

اسلام ٹائمز: بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں انتخابات کا ڈھونگ رچائے جانے کے بعد اور اس ملک کے عوام کی اکثریت سے چشم پوشی کئے جانے کے باوجود جاری سیاسی واقعات کی روک تھام کرنے کی کوشش کے پیش نظر ملک میں ایک ایسی قومی حکومت تشکیل دیئے جانے کی ضرورت ہے، جو ملک میں درپیش مسائل کو درک کرتے ہوئے انہیں حل کرنے کی توانائی رکھتی ہو اور ملک میں اصلاحات کا عمل انجام دے سکے۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں انتخابات کا ڈھونگ رچائے جانے کے بعد اور اس ملک کے عوام کی اکثریت سے چشم پوشی کئے جانے کے باوجود جاری سیاسی واقعات کی روک تھام کرنے کی کوشش کے پیش نظر ملک میں ایک ایسی قومی حکومت تشکیل دیئے جانے کی ضرورت ہے، جو ملک میں درپیش مسائل کو درک کرتے ہوئے انہیں حل کرنے کی توانائی رکھتی ہو اور ملک میں اصلاحات کا عمل انجام دے سکے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1026678

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1026678/بحرین-میں-نمائشی-انتخابات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org