QR CodeQR Code

عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران

30 Nov 2022 17:28

اسلام ٹائمز: عراق کے وزیراعظم نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عراق کو قدرتی اور انسانی وسائل کیساتھ ساتھ ثقافتی، تاریخی اور تہذیبی پس منظر کے لحاظ سے خطے کا بہترین عرب ملک قرار دیا اور فرمایا کہ بدقسمتی سے اتنے پس منظر کے باوجود عراق ابھی تک اپنے عروج اور اپنے حقیقی مقام تک نہیں پہنچ سکا ہے۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق کے وزیراعظم نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عراق کو قدرتی اور انسانی وسائل کے ساتھ ساتھ ثقافتی، تاریخی اور تہذیبی پس منظر کے لحاظ سے خطے کا بہترین عرب ملک قرار دیا اور فرمایا کہ بدقسمتی سے اتنے پس منظر کے باوجود عراق ابھی تک اپنے عروج اور اپنے حقیقی مقام تک نہیں پہنچ سکا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1027713

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1027713/عراقی-وزیراعظم-کا-دورہ-ایران

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org