QR CodeQR Code

امریکی افریقی نوجوان کا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو خراج عقیدت

9 Mar 2023 00:26

خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیھا کی شان میں امریکی افریقی نوجوان نے انگریزی زبان میں نہایت عمدگی کیساتھ خراج عقیدت پیش کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دختر رسول، سیدہ کائنات، خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیھا کی شان میں امریکی افریقی نوجوان نے انگریزی زبان میں نہایت عمدگی کیساتھ خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ امریکی افریقی نوجوان کا خراج عقیدت سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جناب سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی شان میں امریکی افریقی نوجوان کا خراج عقیدت قارئین اور سامعین کی خدمت میں پیش ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 1045619

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1045619/امریکی-افریقی-نوجوان-کا-حضرت-فاطمہ-سلام-اللہ-علیہا-کو-خراج-عقیدت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org