QR CodeQR Code

پاراچنار، سانحہ تری منگل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف بچوں کے احتجاج کی ویڈیو رپورٹ

28 May 2023 00:43

اسلام ٹائمز: پاراچنار کے علاقہ تری منگل میں اساتذہ سمیت سات بیگناہ افراد کے بیہمانہ قتل کے ذمہ داران کی تاحال عدم گرفتاری پر بچے سڑکوں پر نکل آئے، کرم کے سرحدی علاقہ پیواڑ میں ننھے بچوں اور بچیوں نے احتجاج کیا، بچوں نے فلک شگاف نعرے لگائے اور شہادت کو سعادت قرار دیا۔


رپورٹ: سید عدیل زیدی

پاراچنار کے علاقہ تری منگل میں اساتذہ سمیت سات بیگناہ افراد کے بیہمانہ قتل کے ذمہ داران کی تاحال عدم گرفتاری پر بچے سڑکوں پر نکل آئے، کرم کے سرحدی علاقہ پیواڑ میں ننھے بچوں اور بچیوں نے احتجاج کیا، بچوں نے فلک شگاف نعرے لگائے اور شہادت کو سعادت قرار دیا۔ اس کے علاوہ شہید اساتذہ کی یاد میں دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے سمیت ظالم قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا۔ مزید احوال اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1060498

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1060498/پاراچنار-سانحہ-تری-منگل-کے-قاتلوں-کی-عدم-گرفتاری-کیخلاف-بچوں-احتجاج-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org