QR CodeQR Code

نئے قانون پر سپریم کورٹ کے سینیئر صحافی عمران وسیم کا خصوصی انٹرویو

30 May 2023 13:34

اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں سینیئر صحافی کا کہنا تھا کہ موجودہ قانون کا فائدہ نواز شریف اور جہانگیر خان ترین سمیت باقی متاثرہ فریقوں کو بھی ہوگا، اس قانون کے تحت نظرثانی درخواست دائر ہوسکے گی، جس پر عدالت نیا لارجر بینچ تشکیل دے گی۔ اس بینچ میں پچھلے بینچ والے ججز شامل نہیں ہونگے۔


عمران وسیم کا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقے احمد پور شرقیہ سے ہے، 2006ء سے شعبہ صحافی سے منسلک ہیں، 2011ء سے سپریم کورٹ کو کور کر رہے ہیں، اسوقت  92 نیوز کے ساتھ منسلک ہیں، عدالتی کارروائی پر گہری نظر رکھتے ہیں، عمران وسیم سے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ ری ویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر بل 2023ء پر خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے، جسکی تفصیل وڈیو میں دیکھ سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1060936

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1060936/نئے-قانون-پر-سپریم-کورٹ-کے-سینیئر-صحافی-عمران-وسیم-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org