QR CodeQR Code

سید حسن نصراللہ کا اہم اعلان

30 May 2023 22:50

اسلام ٹائمز: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عید استقامت و آزادی کے نام سے موسوم صیہونی ٹولے کے چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو سرنگوں ہونا ہے اور اسکی یہ سرنگونی بہر صورت وقوع پذیر ہو کر رہے گی۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عید استقامت و آزادی کے نام سے موسوم صیہونی ٹولے کے چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو سرنگوں ہونا ہے اور اسکی یہ سرنگونی بہر صورت وقوع پذیر ہو کر رہے گی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1061080

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1061080/سید-حسن-نصراللہ-کا-اہم-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org