QR CodeQR Code

پاکستان کی معیشت اور اگلے بجٹ پر سینیئر صحافی ثناء اللہ کا خان انٹرویو

31 May 2023 11:49

اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر صحافی کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ میں عام عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے، موجودہ حکومت کی کارکردگی یہ ہے کہ تمام اعشاریے منفی ہیں، معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے، بجٹ کا ایک حصہ قرضوں کی واپسی پر چلا جائیگا جبکہ ملک چلانےکیلئے حکومت کو مزید قرضے لینے پڑیں گے۔


سینیئر صحافی ثناء اللہ کا تعلق ڈان نیوز اسلام آباد سے ہے، تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، اس سے پہلے سما ٹی وی سمیت مختلف اداروں میں کام کرچکے ہیں، اکانومی پر ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں، بنیادی تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، ثناء اللہ خان سے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال اور آئندہ کے بجٹ پر ایک خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1061111

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1061111/پاکستان-کی-معیشت-اور-اگلے-بجٹ-پر-سینیئر-صحافی-ثناء-اللہ-کا-خان-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org