QR CodeQR Code

13 رجب، والیانِ کربلا و نجف کے حرمین کی گلدستوں سے سجاوٹ

25 Jan 2024 15:10

مولود کعبہ کی ولادت با سعادت کے سلسلے میں والی نجف کی بارگاہ کی پھولوں سے سجاوٹ کی گئی اور چراغاں کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ داماد پیمبر (ص) مولا علی (ع) مشکل کشاء شیر خدا کی ولادت کے سلسلے میں جہاں پوری دنیا میں جشن کی تقریبات منائی جا رہی ہیں، وہیں عراق میں موجود کربلا و نجف کو پھولوں کے گلدستوں سے سجایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے روضوں کو پھولوں سے آراستہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ والی نجف کی بارگاہ کی پھولوں سے سجاوٹ کی گئی اور چراغاں کیا گیا۔














خبر کا کوڈ: 1111459

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1111459/13-رجب-والیان-کربلا-نجف-کے-حرمین-کی-گلدستوں-سے-سجاوٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org