0
Thursday 25 Jan 2024 15:10

13 رجب، والیانِ کربلا و نجف کے حرمین کی گلدستوں سے سجاوٹ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ داماد پیمبر (ص) مولا علی (ع) مشکل کشاء شیر خدا کی ولادت کے سلسلے میں جہاں پوری دنیا میں جشن کی تقریبات منائی جا رہی ہیں، وہیں عراق میں موجود کربلا و نجف کو پھولوں کے گلدستوں سے سجایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے روضوں کو پھولوں سے آراستہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ والی نجف کی بارگاہ کی پھولوں سے سجاوٹ کی گئی اور چراغاں کیا گیا۔













خبر کا کوڈ : 1111459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش