QR CodeQR Code

مقاومت کے بلاک نے اپنا بیانیہ کیسے بنایا؟

27 Jan 2024 21:30

اسلام ٹائمز: عالمی طاقتیں غاصب صیہونی حکومت کیساتھ کھڑی ہیں، لیکن عالمی برادری غزہ کے مقتدر مظلوموں کیساتھ کھڑی ہے۔ مزاحمت کے بیانیے میں ایسی کونسی بات تھی، جس نے سب کی ہمدردیوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ ان سوالات کے جوابات اور دیگر تفصیلات کیلئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عالمی طاقتیں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کھڑی ہیں، لیکن عالمی برادری غزہ کے مقتدر مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مزاحمت کے بیانیے میں ایسی کونسی بات تھی، جس نے سب کی ہمدردیوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ ان سوالات کے جوابات اور دیگر تفصیلات کے لیے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1112035

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1112035/مقاومت-کے-بلاک-نے-اپنا-بیانیہ-کیسے-بنایا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org