0
Saturday 27 Jan 2024 21:30

مقاومت کے بلاک نے اپنا بیانیہ کیسے بنایا؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عالمی طاقتیں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کھڑی ہیں، لیکن عالمی برادری غزہ کے مقتدر مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مزاحمت کے بیانیے میں ایسی کونسی بات تھی، جس نے سب کی ہمدردیوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ ان سوالات کے جوابات اور دیگر تفصیلات کے لیے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1112035
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش