QR CodeQR Code

کل جماعتی اتحاد بلتستان کے رہنماء نجف علی کا انٹرویو

28 Jan 2024 18:44

گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی ہے۔ احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے میں پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، جسکے تحت پورے گلگت بلتستان میں گذشتہ دو دن مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی تحریک کا پلان بی کیا ہے اور آگے کیا ہونے جا رہا ہے۔؟ اسلام ٹائمز سے گفتگو میں نجف علی نے تفصیلات بتائی ہیں۔ جانئے اس انٹرویو میں۔


گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی ہے۔ احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے میں پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، جس کے تحت پورے گلگت بلتستان میں گذشتہ دو دن مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ جی بی میں احتجاجی تحریک کا آغاز گذشتہ سال دسمبر کی 24 تاریخ کو ہوا تھا۔ اس حوالے سے کل جماعتی اتحاد بلتستان کے رہنماء نجف علی سے اسلام ٹائمز کے نمائندے نے انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1112130

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1112130/کل-جماعتی-اتحاد-بلتستان-کے-رہنماء-نجف-علی-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org