0
Sunday 28 Jan 2024 18:44

کل جماعتی اتحاد بلتستان کے رہنماء نجف علی کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںگلگت بلتستان میں گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی ہے۔ احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے میں پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، جس کے تحت پورے گلگت بلتستان میں گذشتہ دو دن مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ جی بی میں احتجاجی تحریک کا آغاز گذشتہ سال دسمبر کی 24 تاریخ کو ہوا تھا۔ اس حوالے سے کل جماعتی اتحاد بلتستان کے رہنماء نجف علی سے اسلام ٹائمز کے نمائندے نے انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1112130
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش