QR CodeQR Code

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم کا خصوصی انٹرویو (حصہ اول)

29 Jan 2024 17:41

اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کاظم میثم نے کہا کہ گلگت بلتستان کے مسائل کا واحد اور مستقل حل وفاق کے ساتھ این ایف سی طرز پر باقاعدہ مالیاتی معاہدہ ہے، جب تک یہ معاہدہ نہیں ہوتا، جی بی میں مسائل جوں کے توں رہیں گے۔


اسلام ٹائمز کے سابق ہمکار کاظم میثم گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔ اس سے پہلے تحریک انصاف کی اڑھائی سالہ حکومت کے دور میں ان کے پاس وزارت زراعت کا قلمدان تھا۔ کاظم میثم تقریباً چھ سال تک اسلام ٹائمز کے ساتھ منسلک رہے۔ 2020ء کے عام انتخابات میں انہوں نے سیاست میں قدم رکھا اور ایم ڈبلیو ایم کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیا اور کامیاب ہوئے۔ اسلام ٹائمز نے گلگت بلتستان کی موجود صورتحال خصوصاً احتجاجی تحریک اور حلقے میں انکی پرفارمینس پر ایک تفصیلی انٹرویو کا اہتمام کیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1112381

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1112381/اپوزیشن-لیڈر-گلگت-بلتستان-اسمبلی-کاظم-میثم-کا-خصوصی-انٹرویو-حصہ-اول

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org