0
Monday 29 Jan 2024 17:41

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم کا خصوصی انٹرویو (حصہ اول)

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز کے سابق ہمکار کاظم میثم گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔ اس سے پہلے تحریک انصاف کی اڑھائی سالہ حکومت کے دور میں ان کے پاس وزارت زراعت کا قلمدان تھا۔ کاظم میثم تقریباً چھ سال تک اسلام ٹائمز کے ساتھ منسلک رہے۔ 2020ء کے عام انتخابات میں انہوں نے سیاست میں قدم رکھا اور ایم ڈبلیو ایم کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیا اور کامیاب ہوئے۔ اسلام ٹائمز نے گلگت بلتستان کی موجود صورتحال خصوصاً احتجاجی تحریک اور حلقے میں انکی پرفارمینس پر ایک تفصیلی انٹرویو کا اہتمام کیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1112381
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش