QR CodeQR Code

دین و دنیا

عید مبعث، ۲۷ رجب پر خصوصی

10 فروری 2024

10 Feb 2024 08:48

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا 
مہمان: حجت الاسلام و المسلمین مولانا گلزار جعفری 
میزبان: مولانا محمد سبطین علوی 
27 رجب عید مبعث پر خصوصی
10 فروری 2024

ست رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اج کے انسانوں کے لیے کیا پیغام رکھتی ہے؟
روز عید اور شب عید مبعث کے اعمال کون سے ہیں ؟
 اہم نکات 
 بعثت کا فلسفہ
۱۔  علم و معرفت کے پیغام سے وحی کا اغاز 
۲۔  خدا کی عبودیت اور بندگی کی طرف دعوت 
3۔ انسانوں کو اخلاقی اقدار کے کمال  تک پہنچانا 
4۔ معاشرے میں عدل اور مساوات کا قیام 
اعمال شب بعثت 
۱۔ غسل کرنا 
۲۔  روزہ رکھنا 
۳۔  12 رکعت نماز کا پڑھنا 
تفصیلات کے لیے مفاتیح الجنان کی طرف رجوع کریں۔


خبر کا کوڈ: 1115149

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1115149/عید-مبعث-۲۷-رجب-پر-خصوصی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org