1
Saturday 10 Feb 2024 08:48
دین و دنیا

عید مبعث، ۲۷ رجب پر خصوصی

10 فروری 2024
پروگرام دین و دنیا ..27 رجب عید مبعث مہمان: علامہ گلزار جعفری میزبان محمد سبطین علوی ، پیشکش: سید انجم رضاپروگرام دین و دنیا 
مہمان: حجت الاسلام و المسلمین مولانا گلزار جعفری 
میزبان: مولانا محمد سبطین علوی 
27 رجب عید مبعث پر خصوصی
10 فروری 2024

ست رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اج کے انسانوں کے لیے کیا پیغام رکھتی ہے؟
روز عید اور شب عید مبعث کے اعمال کون سے ہیں ؟
 اہم نکات 
 بعثت کا فلسفہ
۱۔  علم و معرفت کے پیغام سے وحی کا اغاز 
۲۔  خدا کی عبودیت اور بندگی کی طرف دعوت 
3۔ انسانوں کو اخلاقی اقدار کے کمال  تک پہنچانا 
4۔ معاشرے میں عدل اور مساوات کا قیام 
اعمال شب بعثت 
۱۔ غسل کرنا 
۲۔  روزہ رکھنا 
۳۔  12 رکعت نماز کا پڑھنا 
تفصیلات کے لیے مفاتیح الجنان کی طرف رجوع کریں۔
خبر کا کوڈ : 1115149
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش