QR CodeQR Code

پی ایس 98 کے آزاد امیدوار جان شیر جونیجو کا خصوصی انٹرویو

22 Feb 2024 14:50

حلقہ پی ایس 98 سے الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی کے امیدوار کا کہنا ہے کہ انہیں دھاندلی کے ذریعے شکست دی گئی، ایم کیو ایم کے امیدوار جو تیسرے چوتھے نمبر پر تھے، اسے زبردستی جتوایا گیا، جان شیر جونیجو نے الیکشن کمیشن کے باہر فارم 45 گلے میں لٹکا کر منفرد احتجاج کیا اور انصاف کی اپیل کی ہے۔


تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جان شیر جونیجو کا تعلق کراچی سے ہے، حلقہ پی ایس 98 سے الیکشن لڑے لیکن انکا کہنا ہے کہ انہیں دھاندلی کے ذریعے شکست دی گئی، ایم کیو ایم کے امیدوار کو جو تیسرے چوتھے نمبر پر تھے، اسے زبردستی جتوایا گیا، جان شیر جونیجو نے الیکشن کمیشن کے باہر فارم 45 گلے میں لٹکا کر احتجاج کیا اور انصاف کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ان سے خصوصی گفتگو کی، جو آپ کو سنواتے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1117838

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1117838/پی-ایس-98-کے-ا-زاد-امیدوار-جان-شیر-جونیجو-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org