0
Thursday 22 Feb 2024 14:50

پی ایس 98 کے آزاد امیدوار جان شیر جونیجو کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںتحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جان شیر جونیجو کا تعلق کراچی سے ہے، حلقہ پی ایس 98 سے الیکشن لڑے لیکن انکا کہنا ہے کہ انہیں دھاندلی کے ذریعے شکست دی گئی، ایم کیو ایم کے امیدوار کو جو تیسرے چوتھے نمبر پر تھے، اسے زبردستی جتوایا گیا، جان شیر جونیجو نے الیکشن کمیشن کے باہر فارم 45 گلے میں لٹکا کر احتجاج کیا اور انصاف کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ان سے خصوصی گفتگو کی، جو آپ کو سنواتے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1117838
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش