QR CodeQR Code

پی ٹی آئی، ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کا اتحاد

24 Feb 2024 21:56

اسلام ٹائمز: ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوششیں کرنے والے عناصر اپنے مزموم ارادوں میں بری طرح ناکام، ملکی سیاست میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قابل تحسین کردار مثال بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کی قومی اسمبلی میں انٹری ملت تشیع پاکستان کیلئے کس قدر نیک شگون ثابت ہوگی۔؟


خصوصی تجزیہ: سید عدیل زیدی

پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے اتحاد کے اعلان کے بعد ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوششیں کرنے والے عناصر اپنے مزموم ارادوں میں بری طرح ناکام، ملکی سیاست میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قابل تحسین کردار مثال بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کی قومی اسمبلی میں انٹری ملت تشیع پاکستان کیلئے کس قدر نیک شگون ثابت ہوگی؟ سید عدیل عباس زیدی کے خصوصی تجزیہ میں جانیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1118330

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1118330/پی-ٹی-ا-ئی-ایم-ڈبلیو-اور-سنی-اتحاد-کونسل-کا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org