0
Saturday 24 Feb 2024 21:56

پی ٹی آئی، ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کا اتحاد

متعلقہ فائیلیںخصوصی تجزیہ: سید عدیل زیدی

پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے اتحاد کے اعلان کے بعد ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوششیں کرنے والے عناصر اپنے مزموم ارادوں میں بری طرح ناکام، ملکی سیاست میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قابل تحسین کردار مثال بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کی قومی اسمبلی میں انٹری ملت تشیع پاکستان کیلئے کس قدر نیک شگون ثابت ہوگی؟ سید عدیل عباس زیدی کے خصوصی تجزیہ میں جانیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1118330
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش