QR CodeQR Code

مسجد جمکران، آتش بازی کے مناظر

25 Feb 2024 08:32

جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر مسجد مقدس جمکران قم میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔


اسلام ٹائمز۔ نیمہ شعبان، جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر مسجد مقدس جمکران قم میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔ نیمہ شعبان کے اعمال انجام دئیے گئے اور تقریبات کا انعقاد ہوا۔ رات 12 بجے جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کی مناسبت سے آتش بازی کی گئی۔ 


خبر کا کوڈ: 1118418

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1118418/مسجد-جمکران-آتش-بازی-کے-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org