0
Sunday 25 Feb 2024 08:32

مسجد جمکران، آتش بازی کے مناظر

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ نیمہ شعبان، جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر مسجد مقدس جمکران قم میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔ نیمہ شعبان کے اعمال انجام دئیے گئے اور تقریبات کا انعقاد ہوا۔ رات 12 بجے جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کی مناسبت سے آتش بازی کی گئی۔ 
خبر کا کوڈ : 1118418
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش