QR CodeQR Code

انسانی حقوق کونسل کا لاحاصل اجلاس

29 Feb 2024 22:10

اسلام ٹائمز: ایک ایسے عالم میں جب غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے، انسانی حقوق کونسل کا 55واں اجلاس جنیوا میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایران کے کس موقف پر اسرائیل اور اسکے ہمنوا سیخ پا ہوگئے۔ یہ ادارہ اپنے مقاصد کے حصول میں کیوں ناکام ہوا۔ اسکے بارے میں تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔​​​​​​​


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایک ایسے عالم میں جب غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے، انسانی حقوق کونسل کا 55واں اجلاس جنیوا میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایران کے کس موقف پر اسرائیل اور اس کے ہمنوا سیخ پا ہوگئے۔ یہ ادارہ اپنے مقاصد کے حصول میں کیوں ناکام ہوا۔ اس کے بارے میں تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1119612

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1119612/انسانی-حقوق-کونسل-کا-لاحاصل-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org