0
Thursday 29 Feb 2024 22:10

انسانی حقوق کونسل کا لاحاصل اجلاس

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایک ایسے عالم میں جب غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے، انسانی حقوق کونسل کا 55واں اجلاس جنیوا میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایران کے کس موقف پر اسرائیل اور اس کے ہمنوا سیخ پا ہوگئے۔ یہ ادارہ اپنے مقاصد کے حصول میں کیوں ناکام ہوا۔ اس کے بارے میں تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1119612
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش