QR CodeQR Code

کیا انسان کو مکمل اختیار حاصل ہےَ؟

میرا جسم میری مرضی پر منطقی اور سیر حاصل گفتگو

16 Mar 2024 18:12

اسلام ٹائمز: گذشتہ ہفتے پاکستان کے مختلف شہروں میں ایسی اخلاق سوز ریلیوں کا انعقاد ہوا۔ ویڈیو میں وضاحت کی گئی ہے کہ کیا خواتین سمیت کسی بھی انسان خصوصاً ایک مسلمان کو مکمل طور پر اخیتار حاصل ہے کہ وہ جو چاہے انجام دے یا نہ کچھ اصولوں کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے۔ ناظرین کرام اس موضوع پر استاد سید نبی الحسینی کی مدلل اور منطقی گفتگو سننے کیلئے ہمارے ساتھ رہیں۔


تجزیہ و تحلیل: استاد سید نبی الحسینی

ہر سال 8 مارچ کو عالمی سطح پر خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دنیا کے اکثر ممالک میں اس موقع پر خواتین ریلیاں نکالتی ہیں، جبکہ بعض ممالک میں خواتین کے ساتھ مرد بھی ان ریلیوں میں شامل ہوکر لذت حاصل کرتے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اس دن خواتین ریلیاں نکالتی ہیں۔ جس میں ایک متنازعہ نعرہ "میرا جسم میری مرضی" بہت نمایاں ہوتا ہے۔ چنانچہ گذشتہ ہفتے پاکستان کے مختلف شہروں میں ایسی اخلاق سوز ریلیوں کا انعقاد ہوا۔ ویڈیو میں وضاحت کی گئی ہے کہ کیا خواتین سمیت کسی بھی انسان خصوصاً ایک مسلمان کو مکمل طور پر اخیتار حاصل ہے کہ وہ جو چاہے انجام دے یا نہ کچھ اصولوں کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے۔ ناظرین کرام اس موضوع پر استاد سید نبی الحسینی کی مدلل اور منطقی گفتگو سننے کیلئے ہمارے ساتھ رہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1122970

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1122970/میرا-جسم-میری-مرضی-پر-منطقی-اور-سیر-حاصل-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org