1
0
Saturday 16 Mar 2024 18:12
کیا انسان کو مکمل اختیار حاصل ہےَ؟

میرا جسم میری مرضی پر منطقی اور سیر حاصل گفتگو

متعلقہ فائیلیںتجزیہ و تحلیل: استاد سید نبی الحسینی

ہر سال 8 مارچ کو عالمی سطح پر خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دنیا کے اکثر ممالک میں اس موقع پر خواتین ریلیاں نکالتی ہیں، جبکہ بعض ممالک میں خواتین کے ساتھ مرد بھی ان ریلیوں میں شامل ہوکر لذت حاصل کرتے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اس دن خواتین ریلیاں نکالتی ہیں۔ جس میں ایک متنازعہ نعرہ "میرا جسم میری مرضی" بہت نمایاں ہوتا ہے۔ چنانچہ گذشتہ ہفتے پاکستان کے مختلف شہروں میں ایسی اخلاق سوز ریلیوں کا انعقاد ہوا۔ ویڈیو میں وضاحت کی گئی ہے کہ کیا خواتین سمیت کسی بھی انسان خصوصاً ایک مسلمان کو مکمل طور پر اخیتار حاصل ہے کہ وہ جو چاہے انجام دے یا نہ کچھ اصولوں کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے۔ ناظرین کرام اس موضوع پر استاد سید نبی الحسینی کی مدلل اور منطقی گفتگو سننے کیلئے ہمارے ساتھ رہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1122970
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Rashid ali
Pakistan
bahtreen lecture ha، meri marzi ki mawzoo per، khuda tawfeeq da.
منتخب
ہماری پیشکش