QR CodeQR Code

سائفر کسی اور سیاسی صورتحال پر پی ٹی آئی رہنماء مہر بانو قریشی کا خصوصی انٹرویو

20 Mar 2024 12:17

پی ٹی آئی رہنماء کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ سائفر کیس ہی نہیں ہے، یہ فقط انتقام ہے، ہم الیکشن جیت چکے ہیں، دھاندلی سے ہرائے گئے، مریم نواز یہ بتائیں کہ آخر کیا وجہ بنی کہ ملیکہ بخاری کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے ٹوئٹ کرنا پڑی، آج بھی بڑی تعداد بغیر کسی وجہ سے ای سی ایل پر موجود ہے۔


مہر بانو قریشی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی ہیں، ملتان سے تعلق ہے، حالیہ الیکشن میں این اے 157 سے مبینہ دھاندلی سے ہار گئیں، اپنے والد کے کیس کو ریگولر فالو کر رہی ہیں، سائفر کیس میں اکثر و بیشتر پیش ہوتی رہتی ہیں، کہتی ہیں کہ سائفر کیس ہی نہیں ہے، یہ فقط انتقام ہے، ہم الیکشن جیت چکے ہیں، دھاندلی سے ہرائے گئے، مریم نواز یہ بتائیں کہ آخر کیا وجہ بنی کہ ملیکہ بخاری کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے ٹوئٹ کرنا پڑی، آج بھی بڑی تعداد بغیر کسی وجہ سے ای سی ایل پر موجود ہے۔ مزید کیا کہا، اس وڈیو میں سنیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1123726

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1123726/سائفر-کسی-اور-سیاسی-صورتحال-پر-پی-ٹی-ا-ئی-رہنماء-مہر-بانو-قریشی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org