0
Wednesday 20 Mar 2024 12:17

سائفر کسی اور سیاسی صورتحال پر پی ٹی آئی رہنماء مہر بانو قریشی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمہر بانو قریشی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی ہیں، ملتان سے تعلق ہے، حالیہ الیکشن میں این اے 157 سے مبینہ دھاندلی سے ہار گئیں، اپنے والد کے کیس کو ریگولر فالو کر رہی ہیں، سائفر کیس میں اکثر و بیشتر پیش ہوتی رہتی ہیں، کہتی ہیں کہ سائفر کیس ہی نہیں ہے، یہ فقط انتقام ہے، ہم الیکشن جیت چکے ہیں، دھاندلی سے ہرائے گئے، مریم نواز یہ بتائیں کہ آخر کیا وجہ بنی کہ ملیکہ بخاری کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے ٹوئٹ کرنا پڑی، آج بھی بڑی تعداد بغیر کسی وجہ سے ای سی ایل پر موجود ہے۔ مزید کیا کہا، اس وڈیو میں سنیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1123726
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش