QR CodeQR Code

کیا پاک افغان جنگ کا بگل بج گیا ہے؟

20 Mar 2024 01:56

اسلام ٹائمز: پاکستان نے افغانستان میں چھپے ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کیخلاف ٹارگٹڈ کارروائی کی ہے، لیکن طالبان حکومت نے اس کارروائی پر جوابی حملے کئے ہیں۔ باجوہ ڈاکٹرائن کے بعد عاصم منیر ڈاکٹرائن کے کیا نتائج برآمد ہو رہے ہیں، تفصیلات جاننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

پاکستان نے افغانستان میں چھپے ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی کی ہے، لیکن طالبان حکومت نے اس کارروائی پر جوابی حملے کئے ہیں۔ باجوہ ڈاکٹرائن کے بعد عاصم منیر ڈاکٹرائن کے کیا نتائج برآمد ہو رہے ہیں، تفصیلات جاننے کے لئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1123734

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1123734/کیا-پاک-افغان-جنگ-کا-بگل-بج-گیا-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org